حدیث نمبر: 713
- " إذا وجد أحدكم وهو في صلاته ريحا فلينصرف فليتوضأ ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگرنماز میں کسی کی ہوا نکل جائے تو وہ چلا جائے اور وضو کرے ۔“