حدیث نمبر: 700
- " في كل ركعتين تشهد وتسليم على المرسلين وعلى من تبعهم من عباد الله الصالحين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر دو رکعتوں کے بعد تشہد پڑھنا ہے اور پیغمبروں اور ان کے پیروکار بندگان خدا کے لیے سلامتی کی دعا کرنا ہے۔“