کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: نماز عصر تاخیر سے ادا کرنا منافقانہ وصف ہے
حدیث نمبر: 623
- " ألا أخبركم بصلاة المنافق؟ أن يؤخر العصر حتى إذا كانت الشمس كثرب البقرة صلاها ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کیا میں تمہیں منافق کی نماز کے بارے میں بتلاؤں ؟ وہ عصر کی نماز ٹالتا رہتا ہے ، حتی کہ جب سورج غروب ہونے کے انتہائی قریب ہو جاتا ہے تو اس وقت پڑھتا ہے ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاذان و الصلاة / حدیث: 623