حدیث نمبر: 621
- " إذا ملأ الليل بطن كل واد فصل العشاء الآخرة ".
حافظ محفوظ احمد
جہینہ قبیلے کا ایک صحابی بیان کرتا ہے : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا : میں عشاء کی نماز کب پڑھا کروں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” نماز عشاء اس وقت ادا کیا کر جب رات ہر وادی کے پیٹ کو بھر دے (یعنی جب رات پوری وای پر چھا جائے ) ۔ “