کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: محلوں میں تعمیر مساجد کا حکم
حدیث نمبر: 597
- " كان يأمرنا أن نصنع المساجد في دورنا وأن نصلح صنعتها ونطهرها ".
حافظ محفوظ احمد
عروہ بن زبیر ، ایک صحابی رسول سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں حکم دیتے تھے کہ ہم اپنے محلوں میں اچھے انداز میں مساجد تعمیر کریں اور انہیں پاک صاف رکھیں ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاذان و الصلاة / حدیث: 597