حدیث نمبر: 590
- " صلوا في مراح الغنم وامسحوا رغامها، فإنها من دواب الجنة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھا کرو اور ان کی مٹی چھوا کرو ، کیونکہ یہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں ۔ “