حدیث نمبر: 551
- " أول ما تفقدون من دينكم الأمانة، وآخره الصلاة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم لوگ سب سے پہلے اپنے دین سے امانت کو اور سب سے آخر میں نماز کو مفقود پاؤ گے ۔“