حدیث نمبر: 543
ـ (إنّه سينْهاهُ ما يقولُ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا کہ فلاں آدمی رات کو نماز پڑھتا ہے لیکن صبح کو چوریاں کرتا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”عنقریب اس کا (یہ نیک) عمل اسے ایسا کرنے سے روک دے گا ۔“