کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: امام کے قریب کون لوگ کھڑے ہوں؟
حدیث نمبر: 539
- " كان يحب أن يليه المهاجرون والأنصار ليحفظوا عنه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس بن مالک اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پسند کرتے تھے کہ (نماز میں) مہاجر اور انصار لوگ آپ کے قریب کھڑے ہوں تاکہ وہ آپ کے ادا کردہ (احکام نماز) کو یاد کریں ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاذان و الصلاة / حدیث: 539