حدیث نمبر: 531
- " إذا أتيت الصلاة فائتها بوقار وسكينة، فصل ما أدركت واقض ما فاتك ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم نماز کے لیے آؤ تو وقار اور سکینت کے ساتھ آیا کرو ، جو نماز (امام کے ساتھ) مل جائے وہ پڑھ لیا کرو اور جو رہ جائے اسے بعد میں پورا کر لیا کرو ۔ “