کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: دوران خطبہ مقتدیوں کی کیفیت
حدیث نمبر: 516
- " كان إذا صعد المنبر أقبلنا بوجوهنا إليه ".
حافظ محفوظ احمد
مطیع غزال اپنے باپ سے ، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر چڑھتے تو ہم اپنے چہروں کے ساتھ آپ کی طرف متوجہ ہوتے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاذان و الصلاة / حدیث: 516