حدیث نمبر: 515
- " ثلاث حق على كل مسلم: الغسل يوم الجمعة والسواك ويمس من طيب إن وجد ".
حافظ محفوظ احمد
ایک انصاری صحابی سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہ تین چیزیں ہر مسلمان پر جق ہیں : جمعہ کے روز غسل کرنا ، مسواک کرنا اور خوشبو لگانا ، بشرطیکہ دستیاب ہو ۔ “