حدیث نمبر: 513
- " من جلب على الخيل يوم الرهان، فليس منا ".
حافظ محفوظ احمد
عبداللہ بن ابوقتادہ بیان کرتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن غسل کر رہا تھا ، کہ میرے والد صاحب تشریف لائے اور پوچھا غسل جنابت کر رہے ہو یا غسل جمعہ ؟ میں نے کہا: غسل جنابت ۔ انہوں نے کہا: ایک اور غسل کرو ، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ”جس نے جمعہ کے دن غسل کیا وہ اگلے جمعہ تک طہارت میں رہے گا ۔ “