حدیث نمبر: 509
- " إذا نعس أحدكم في المسجد يوم الجمعة، فليتحول من مجلسه ذلك إلى غيره ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا : ” اگر جمعہ کے روز کسی کو مسجد میں اونگھ آنے لگے تو وہ اپنی جگہ بدل لیا کرے ۔ “