حدیث نمبر: 470
- " لا ينقع بول في طست في البيت، فإن الملائكة لا تدخل بيتا فيه بول، ولا يبولن في مغتسل ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن یزید سے روایت ہے ، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”گھر کے اندر تھال میں پیشاب کو نہ پڑا رہنے دیا جائے ، کیونکہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے ، جس میں پیشاب ہو ۔ نیز کوئی بندہ غسل خانے میں پیشاب نہ کیا کرے ۔“