حدیث نمبر: 448
- " إن هذه الحشوش محتضرة، فإذا أتى أحدكم الخلاء فليقل: أعوذ بالله من الخبث والخبائث ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بیشک طہارت خانوں میں (شیطان) حاضر ہوتے ہیں ، اس لیے جو آدمی بیت الخلا میں آئے تو یہ دعا پڑھے : میں خبیث جنوں اور خبیث جننیوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آتا ہوں ۔ “