کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: قضائے حاجت کے دوران ایک دوسرے سے پردہ کرنا اور باتیں کرنا
حدیث نمبر: 435
- (إذا تغوَّط الرَّجُلانِ، فليَتَوارَ كلَّ واحدٍ منهما عن صاحبِهِ، ولا يتحدَّثان على طوفِهِما، فإن الله يَمقُتُ على ذلك) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب دو آدمی قضائے حاجت کے لیے نکلیں تو ان میں سے ہر ایک دوسرے ساتھی سے چھپ جائے اور پاخانہ کرتے وقت آپس میں باتیں نہ کریں ، کیونکہ ایسا کرنے پر اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الطهارة والوضوء / حدیث: 435