حدیث نمبر: 786
حافظ محفوظ احمد
عامر بن عبداللہ بن زبیر اپنے باپ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہاتھ میں چھڑی لے کر خطبہ دیتے تھے ۔ d