سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر— ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
باب: راہ اعتدال پر گامزن رہنے کی تلقین اور طریقہ
حدیث نمبر: 61
- " إن هذا الدين يسر ولن يشاد هذا الدين أحد إلا غلبه، فسددوا وقاربوا وأبشروا واستعينوا بالغدوة والروحة وشيء من الدلجة ".حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بیشک یہ دین آسان ہے ، جو بھی اس دین سے زور آزمائی کرے گا یہ اس کو پچھاڑ دے گا ۔ اس لیے راہ راست پر چلتے رہو ، میانہ روی اختیار کرو ، خوشخبریاں سناتے رہو اور صبح کے وقت ، شام کے وقت اور رات کو کچھ وقت ( عبادت کر کے ) مدد حاصل کرتے رہو ۔“
- " إن هذا الدين يسر ولن يشاد هذا الدين أحد إلا غلبه، فسددوا وقاربوا وأبشروا واستعينوا بالغدوة والروحة وشيء من الدلجة ".
_____________________
أخرجه البخاري (1 / 78 - 79) والنسائي (2 / 273) والبيهقي (3 / 18) من
حديث أبي هريرة مرفوعا، وقال النسائي: " وبشروا ويسروا ".
_____________________
أخرجه البخاري (1 / 78 - 79) والنسائي (2 / 273) والبيهقي (3 / 18) من
حديث أبي هريرة مرفوعا، وقال النسائي: " وبشروا ويسروا ".