سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء— طہارت اور وضو کا بیان
باب: بیداری کے بعد وضو کرتے وقت تین دفعہ ناک جھاڑنا
حدیث نمبر: 415
- (إذا استيقظَ أحدُكم من منامِه، فتوضّأَ؛ فليستنثر ثلاثاً؛ فإنّ الشّيطانَ يبيتُ على خَيشُومِه) .حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم میں سے کوئی آدمی نیند سے بیدار ہو اور وضو کرے تو ناک تین دفعہ جھاڑے ، کیونکہ شیطان اس کی ناک کی جڑ میں رات گزارتا ہے ۔ “
- (إذا استيقظَ أحدُكم من منامِه، فتوضّأَ؛ فليستنثر ثلاثاً؛ فإنّ الشّيطانَ يبيتُ على خَيشُومِه) .
_____________________
أخرجه البخاري (3295- "فتح ")، ومسلم (1/146-147)، وأبو عوانة (1/248)، والنسائي (1/27)، وابن خزيمة في "صحيحه " (1/77/149)، والبيهقي (1/49)، وأحمد (2/352) . *
_____________________
أخرجه البخاري (3295- "فتح ")، ومسلم (1/146-147)، وأبو عوانة (1/248)، والنسائي (1/27)، وابن خزيمة في "صحيحه " (1/77/149)، والبيهقي (1/49)، وأحمد (2/352) . *