حدیث نمبر: 3788
- " بعثت من خير قرون بني آدم قرنا فقرنا، حتى بعثت من القرن الذي كنت فيه ".
حافظ محفوظ احمد

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”‏‏‏‏مجھے اولاد آدم کے سب سے بہترین زمانے میں مبعوث کیا گیا ، زمانہ صدی در صدی گزرتا گیا ، حتیٰ کہ وہ صدی آ گئی جس میں مجھے بحثیت رسول بھیجا گیا ۔

حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات / حدیث: 3788
- " بعثت من خير قرون بني آدم قرنا فقرنا، حتى بعثت من القرن الذي كنت فيه ".
_____________________

رواه البخاري (4 / 151 - النهضة) وأحمد (2 / 373 و 417) وابن سعد
(1 / 25) وابن عساكر (12 / 240 / 1) عن عمرو بن أبي عمرو مولى المطلب عن سعيد
يعني المقبري عن أبي هريرة مرفوعا.