حدیث نمبر: 3447
- " دخلت الجنة فاستقبلتني جارية شابة، فقلت: لمن أنت؟ قالت: أنا لزيد بن حارثة ".
حافظ محفوظ احمد

عبداللہ بن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں جنت میں داخل ہوا ، ایک نوجوان لڑکی نے میرا استقبال کیا ، میں نے اسے کہا : تو کس کے لیے ہے ؟ اس نے کہا : میں زید بن حارثہ کے لیے ہوں ۔ “

حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المناقب والمثالب / حدیث: 3447
- " دخلت الجنة فاستقبلتني جارية شابة، فقلت: لمن أنت؟ قالت: أنا لزيد بن حارثة ".
_____________________

رواه ابن عساكر (6 / 399 / 2) من طريقين عن زيد بن الحباب حدثني حسين بن واقد
عن عبد الله بن بريدة عن أبيه مرفوعا.
قلت: وهذا سند صحيح على شرط مسلم. والحديث عزاه في " الجامع " للروياني
والضياء في " المختارة " عن بريدة.