حدیث نمبر: 2405
- " خياركم إسلاما، أحاسنكم أخلاقا إذا فقهوا ".
حافظ محفوظ احمد

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ” تم میں سے بلحاظ اسلام بہترین لوگ وہ ہیں ، جو اخلاق کے اعتبار سے بہت اچھے ہیں ، بشرطیکہ وہ دین میں سمجھ بوجھ حاصل کر لیں ۔ “

حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاخلاق والبروالصلة / حدیث: 2405
- " خياركم إسلاما، أحاسنكم أخلاقا إذا فقهوا ".
_____________________

أخرجه البخاري في " الأدب المفرد " (285) وأحمد (2 / 467 و 469 و 481) من
طريق حماد بن سلمة عن محمد بن زياد قال: سمعت أبا هريرة يقول: قال: سمعت
رسول الله صلى الله عليه وسلم: فذكره.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله رجال مسلم وأصله في " الصحيحين ".