حدیث نمبر: 2397
- " إن من أحبكم إلي أحسنكم خلقا ".
حافظ محفوظ احمد

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مجھے تم میں سے سب سے زیادہ محبوب وہ آدمی ہے ، جو تم میں اخلاق کے لحاظ سے بہت عمدہ ہے ۔ “

حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاخلاق والبروالصلة / حدیث: 2397
- " إن من أحبكم إلي أحسنكم خلقا ".
_____________________

أخرجه أحمد (2 / 189) من طريق شعبة عن سليمان سمعت أبا وائل يحدث عن مسروق عن
عبد الله بن عمرو مرفوعا.
وهذا سند صحيح على شرط الستة وقد أخرجه البخاري (2 / 445) بلفظ
" أخلاقا ".
__________جزء: 2 /صفحہ: 419__________