حدیث نمبر: 1891
حافظ محفوظ احمد

سلیمان بن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میں تمہیں قربانیوں کا گوشت تین ایام سے زیادہ رکھنے سے اس لیے منع کرتا تھا کہ دولت مند لوگ غریبوں کو فائدہ پہنچا سکیں ۔ اب (چونکہ خوشحالی ہے اس لیے ) جب تک چاہو کھاتے رہو ، کھلاتے رہو اور ذخیرہ کرتے رہو ۔“

حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان / حدیث: 1891