حدیث نمبر: 1070
- " لا تلقوا البيوع ولا يبع بعض على بعض ولا يخطب أحدكم - أو أحد - على خطبة أخيه حتى يترك الخاطب الأول أو يأذنه فيخطب ".
حافظ محفوظ احمد

سیدنا عبدللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کی بیع کرے ، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تاجروں کو آگے بڑھ کر نہ ملو ( بلکہ ان کو منڈی تک پہنچنے دو) ایک دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرو اور ایک دوسرے کی منگنی پر منگنی کا پیغام نہ بھیجو ، یہاں تک کہ پہلا منگیتر (اس منگیتر لڑکی سے نکاح کرنے کے خیال کو) ترک کر دے یا پھر دوسرے بھائی کو پیغام بھیجنے کی اجازت دے دے ۔“

حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / البيوع والكسب والزهد / حدیث: 1070
- " لا تلقوا البيوع ولا يبع بعض على بعض ولا يخطب أحدكم - أو أحد - على خطبة أخيه حتى يترك الخاطب الأول أو يأذنه فيخطب ".
_____________________

أخرجه أحمد (2 / 153): حدثنا عبد الصمد حدثنا صخر عن نافع عن ابن عمر
قال: " نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يبيع حاضر لباد وكان يقول.... "
فذكره.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين وقد أخرجاه بنحوه مفرقا. وصخر هو
ابن جويرية مولى بني تميم. وعبد الصمد هو ابن عبد الوارث بن سعيد العنبري
مولاهم البصري.