شعب الإيمان السابع والسبعون من شعب الايمان وهو باب في ان يحب الرجل لاخيه المسلم ما يحب لنفسه ويكره له ما يكره لنفسه ، ويدخل فيه اماطة الاذى عن الطريق
باب: فصل: مسلمان کا اپنے بھائی کے راز کی حفاظت کرنا۔
فصل في حفظ المسلم سر أخيه
فَصْلٌ فِي حِفْظِ الْمُسْلِمِ سِرَّ أَخِيهِ
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّمَا يَتَجَالَسُ الْمُتَجَالِسَانِ بِالْأَمَانَةِ ، فَلَا يَحِلُّ لِأَحَدِهِمَا أَنْ يُفْشِيَ لِصَاحِبِهِ مَا يَكْرَهُ " .
هَذَا مُرْسَلٌ جَيِّدٌ .

ترجمہ
ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دو ہم نشین آپس میں امانت داری کی بنیاد پر ہی مجلس جماتے ہیں، لہٰذا ان میں سے کسی کے لیے حلال نہیں کہ وہ اپنے ساتھی کی ناپسندیدہ بات کو افشا کرے۔“
یہ مرسل جید ہے۔
یہ مرسل جید ہے۔
وَبِإِسْنَادِهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ : إِذَا حَدَّثْتَ بِاللَّيْلِ فَاخْفِضْ صَوْتَكَ ، وَإِذَا حَدَّثْتَ بِالنَّهَارِ ، فَانْظُرْ مَنْ حَوْلَكَ . قُلْتُ : هَذَا يَدْخُلُ فِي بَابِ الِاحْتِيَاطِ لِحِفْظِ الْأَسْرَارِ
ترجمہ
قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جب تم رات کو بات کرو تو اپنی آواز پست رکھو، اور جب دن میں بات کرو تو دیکھ لو کہ تمہارے اردگرد کون ہے۔“
میں (مصنف) کہتا ہوں: یہ بات رازوں کی حفاظت کے لیے احتیاط کے باب میں آتی ہے۔

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَتِيكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ .
وَحَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ بْنِ سَهْلٍ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَمَّادٍ الْأَيْلِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَطَاءٍ ، أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ جَابِرِ بْنِ عَتِيكٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " إِذَا حَدَّثَ الْإِنْسَانُ حَدِيثًا فَرَأَى الْمُحَدَّثُ الْمُحَدِّثَ يَلْتَفِتُ حَوْلَهُ فَهِيَ أَمَانَةٌ " .
لَمْ يَذْكُرِ الْعَلَوِيُّ : " حَوْلَهُ " كَذَا وَجَدْتُ فِي كِتَابِي عَنِ الْعَلَوِيِّ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عَطَاءٍ وَإِنَّمَا هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَطَاءٍ الْمَدِينِيُّ كَمَا رَوَاهُ ابْنُ وَهْبٍ .
وَقَدْ رُوِينَاهُ فِي " كِتَابِ السُّنَنِ " مِنْ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَطَاءٍ .
وَرُوِينَا مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنِ ابْنِ أَخِي جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْمَجَالِسُ بِالْأَمَانَةِ إِلَّا ثَلَاثَةُ مَجَالِسٍ سَفْكُ دَمٍ حَرَامٍ ، أَوْ فَرَجٌ حَرَامٌ ، أَوِ اقْتِطَاعُ مَالٍ بِغَيْرِ حَقٍّ " .

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”جب کوئی انسان کوئی بات بیان کرے اور سننے والا دیکھے کہ بیان کرنے والا اپنے ارد گرد (خوف سے) دیکھ رہا ہے تو وہ بات امانت ہے۔“
علوی نے ”اپنے ارد گرد“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔ میں نے اپنی کتاب میں علوی سے اسی طرح (عبدالملک بن عطاء) پایا ہے، حالانکہ وہ دراصل عبدالرحمن بن عطاء مدنی ہیں، جیسا کہ ابن وہب رحمہ اللہ نے اسے روایت کیا ہے۔
اور ہم نے اسے ”کتاب السنن“ میں ابن ابی ذئب رحمہ اللہ کی حدیث سے، انہوں نے عبدالرحمن بن عطاء سے روایت کیا ہے۔
اور ہم نے ایک دوسری سند سے بھی ابن ابی ذئب رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے، وہ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کے بھتیجے سے، وہ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجلسیں امانت کے ساتھ ہیں، سوائے تین مجلسوں کے: ناحق خون بہانے کی، یا حرام شرمگاہ (زنا) کی، یا ناحق مال ہتھیانے کی۔“

سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ يَقُولُ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ طَاهِرٍ الْوَزِيرِ ، سَمِعْتُ أَبَا عَلِيٍّ الْحَكِيمَ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ : أَفْشَى رَجُلٌ إِلَى صَدِيقٍ لَهُ سِرًّا مِنْ أَسْرَارِهِ فَلَمَّا فَرَغَ مِنْهُ ، قَالَ لَهُ : أَحَفِظْتَهُ ؟ قَالَ : لَا ، بَلْ نَسِيتُهُ .
ترجمہ
ابو علی حکیم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو یہ کہتے سنا: ”ایک آدمی نے اپنے ایک دوست کو اپنے رازوں میں سے ایک راز بتایا، پھر جب وہ بات کر چکا تو اس سے پوچھا: ’کیا تم نے اسے یاد رکھا؟‘ اس نے جواب دیا: ’نہیں، بلکہ میں اسے بھلا چکا ہوں۔‘“
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ الْأَزْدِيَّ ، سَمِعْتُ الْفَضْلَ بْنَ جَعْفَرٍ ، سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سَلَّامٍ ، سَمِعْتُ الْخَلِيلَ بْنَ أَحْمَدَ يَقُولُ : مَنْ نَمَّ إِلَيْكَ نَمَّ عَلَيْكَ ، وَمَنْ أَخْبَرَكَ بِخَبَرِ غَيْرِكَ أَخْبَرَ غَيْرَكَ بِخَبَرِكَ ،
وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ " .

خلیل بن احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جو شخص تمہارے سامنے دوسروں کی چغلی کھاتا ہے وہ تمہاری چغلی بھی دوسروں کے سامنے کھائے گا، اور جو تمہیں کسی دوسرے کی خبر پہنچاتا ہے وہ تمہاری خبر بھی دوسروں تک پہنچائے گا۔“
اور نبی ﷺ نے فرمایا: ”چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا۔“