" فَصْلٌ فِي الْكُحْلِ "
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا عَبَّادٌ يَعْنِي ابْنَ مَنْصُورٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " عَلَيْكُمْ بِالْإِثْمِدِ ، فَإِنَّهُ يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ "
وَزَعَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ لَهُ مُكْحُلَةٌ يَكْتَحِلُ مِنْهَا كُلَّ لَيْلَةٍ ثَلَاثًا فِي هَذِهِ ، وَثَلَاثًا فِي هَذِهِ .
الْمَتْنُ الْأَوَّلُ قَدْ رَوَاهُ أَيْضًا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَالْمَتْنُ الثَّانِي مِنْ أَفْرَادِ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ عَنْ عِكْرِمَةَ .

ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”تم اثمد (سرمے) کو اپنے اوپر لازم کر لو، کیونکہ وہ نگاہ کو روشن کرتا اور (پلکوں کے) بال اگاتا ہے۔“
اور ان کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک سرمہ دانی تھی جس سے آپ ﷺ ہر رات تین سلائیاں اس آنکھ میں اور تین سلائیاں اس آنکھ میں لگایا کرتے تھے۔
میں (مصنف) کہتا ہوں: پہلا متن عبداللہ بن عثمان بن خثیم رحمہ اللہ نے بھی سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کیا ہے، اور دوسرا متن عباد بن منصور رحمہ اللہ کے تفردات میں سے ہے جسے وہ عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت کرنے میں اکیلے ہیں۔

أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ سَنَةَ ثَلَاثٍ وَتِسْعِينَ وَمِائَتَيْنِ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ كُحْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ : كَانَ يَكْتَحِلُ فِي الْيَمِينِ اثِنْتَيْنِ ، وَفِي الْيُسْرَى اثِنْتَيْنِ ، وَوَاحِدَةً بَيْنَهُمَا .
قَالَ ابْنُ سِيرِينَ : هَكَذَا الْحَدِيثُ ، وَأَنَا أُحِبُّ أَنْ يَكُونَ فِي هَذِهِ ثَلَاثٌ ، وَفِي هَذِهِ ثَلَاثٌ وَوَاحِدَةٌ بَيْنَهُمَا .
قَالَ الشَّيْخُ : وَهَذَا يُعَدُّ فِي أَفْرَادِ عُمَرَ بْنِ حَبِيبٍ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ أَنَسٍ كَمَا .

محمد بن سیرین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ ﷺ کے سرمہ لگانے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”آپ ﷺ دائیں آنکھ میں دو سلائیاں، بائیں آنکھ میں دو سلائیاں اور ایک سلائی دونوں کے درمیان لگایا کرتے تھے۔“
ابن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: ”حدیث اسی طرح ہے، البتہ میں یہ پسند کرتا ہوں کہ اس آنکھ میں تین، اس آنکھ میں تین اور ایک ان دونوں کے درمیان ہو۔“
شیخ (مصنف) کہتے ہیں: ”یہ روایت عمر بن حبیب کے ان تفردات میں شمار ہوتی ہے جو وہ ابن عون سے بیان کرتے ہیں، اور یہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری سند سے بھی مروی ہے، جیسا کہ۔“

أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيِّ بْنُ شَاذَانَ الْبَغْدَادِيُّ بِهَا ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْوَلِيدِ الْفَحَّامُ ، حَدَّثَنَا وَضَّاحُ بْنُ حَسَّانٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَكْتَحِلُ وِتْرًا .
قَالَ ابْنُ سِيرِينَ : يَكْتَحِلُ مَرَّتَيْنِ فِي كُلِّ عَيْنٍ وَيَقْسِمُ بَيْنَهُمَا وَاحِدَةً .

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ طاق مرتبہ سرمہ لگایا کرتے تھے۔
ابن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: ”آپ ﷺ ہر آنکھ میں دو مرتبہ سرمہ لگاتے اور ایک مرتبہ دونوں کے درمیان تقسیم فرماتے۔“

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ بِهَمْدَانَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنَا عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنِي عُقْبَةُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عُقْبَةَ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اكْتَحَلَ يَجْعَلُ فِي الْعَيْنِ الْيُمْنَى ثَلَاثَةَ مَرَاوِدَ ، وَفِي الْيُسْرَى مِرْوَدَيْنِ يَجْعَلُهُ وِتْرًا .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب سرمہ لگاتے تو دائیں آنکھ میں تین سلائیاں اور بائیں آنکھ میں دو سلائیاں لگاتے، اس طرح آپ ﷺ طاق عدد کا اہتمام فرماتے۔