باب: رمضان کے آخری عشرے میں (عبادت کی) خوب کوشش کرنا۔
الاجتهاد في العشر الأواخر من شهر رمضان
"الِاجْتِهَادُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ " .
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْفَهَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ، حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي يَعْفُورَ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ : سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُولُ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَتِ الْعَشْرُ الْأَوَاخِرُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ أَحْيَا اللَّيْلَ ، وَأَيْقَظَ أَهْلَهُ ، وَشَدَّ الْمِئْزَرَ .
أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ .

ترجمہ
رمضان کے آخری عشرے میں خوب محنت و کوشش کرنا۔
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”جب رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتا تو نبی کریم ﷺ رات کو (عبادت کے ذریعے) زندہ رکھتے، اپنے گھر والوں کو جگاتے اور کمر کس لیتے۔“
(مصنف کہتے ہیں:) ”ان دونوں (امام بخاری و امام مسلم رحمہما اللہ) نے اسے صحیح میں ابن عیینہ رحمہ اللہ کی حدیث سے روایت کیا ہے۔“

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سِخْتَوَيْهِ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْتَهِدُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ مَا لَا يَجْتَهِدُ فِي غَيْرِهَا .
رَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَيْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ .

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”نبی کریم ﷺ رمضان کے آخری عشرے میں اتنی محنت و کوشش فرماتے تھے جتنی دوسرے دنوں میں نہیں فرماتے تھے۔“
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے قتیبہ کے واسطے سے عبدالواحد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔