شعب الایمان — حدیث نمبر 9916
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ ، قَالَ : عَادَ خَبَّابَ بْنَ الْأَرَتِّ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا لَهُ : أَبْشِرْ يَا عَبْدَ اللَّهِ تَرِدُ عَلَى مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَوْضَ فَقَالَ خَبَّابٌ : كَيْفَ بِهَذَا : وَأَشَارَ إِلَى أَسْفَلَ بَيْتِهِ وَأَعْلَاهُ ، وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّمَا يَكْفِي أَحَدَكُمْ مَا كَانَ فِي الدُّنْيَا مِثْلُ زَادِ الرَّاكِبِ " .
وَقَدْ جَاءَ عَنْ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ مَا .یحییٰ بن جعدہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے کچھ صحابہ نے سیدنا خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کی عیادت کی اور ان سے کہا: ”اے عبداللہ! خوش ہو جائیے، آپ محمد ﷺ کے پاس حوض پر پہنچیں گے۔“ تو سیدنا خباب رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر کے نچلے اور بالائی حصے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ”اس کے ہوتے ہوئے یہ کیسے ہو سکتا ہے، حالانکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ’تم میں سے ہر ایک کو دنیا میں بس مسافر کے زادِ راہ جیسا کافی ہے۔‘“
اور سیدنا خباب بن ارت رضی اللہ عنہ سے اس سلسلے میں کچھ مروی بھی آیا ہے۔
• أبو الحسن المقرئ هو علي بن محمد بن علي لا يعرف.