شعب الایمان — حدیث نمبر 9869
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ، حَدَّثَنَا جَدِّي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَالرُّكَيْنُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَا : حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ ثَوْبَانَ قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا يَكْفِينِي مِنَ الدُّنْيَا ؟ قَالَ : " مَا سَدَّ جَوْعَكَ ، وَوَارَى عَوْرَتَكَ، فَإِنْ كَانَ لَكَ بَيْتٌ يُظِلُّكَ فَذَلِكَ، وَإِنْ كَانَتْ لَكَ دَابَّةٌ تَرْكَبُهَا فَبَخٍ " .
قَالَ أَبُو أَحْمَدَ : الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ ضَعِيفٌ جِدًّا، وَهَذَا لَا يُعْرَفُ إِلَّا بِالْحَسَنِ بْنِ عُمَارَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ . سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! دنیا میں سے مجھے کتنا کافی ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو چیز تیری بھوک مٹا دے اور تیرا ستر ڈھانپ دے، پھر اگر تیرے پاس ایسا گھر ہو جو تجھے سایہ دے تو وہ بھی کافی ہے، اور اگر تیرے پاس سواری ہو جس پر تو سوار ہو تو بہت خوب ہے۔“
ابو احمد (ابن عدی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہیثم بن عدی بہت ہی ضعیف ہے، اور یہ حدیث صرف حسن بن عمارہ کے واسطے سے عدی بن ثابت رحمہ اللہ سے ہی پہچانی جاتی ہے۔“
• أبو سعد الماليني هو أحمد بن محمد بن أحمد بن عبد الله الهروي.
• أحمد بن الحارث بن محمد بن عبد الكريم العبدي لم أقف على ترجمته.
• الهيثم بن عدي هو الطائي أبو عبد الرحمن كذبه البخاري وأبو داود وهو متروك الحديث.
• الركين بن الربيع هو ابن عميلة الفزاري أبوعميلة الكوفي.