شعب الایمان — حدیث نمبر 9836
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
حدیث نمبر: 9836
قَالَ : وَحَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ ، قَالَ : أُمِرَ النِّسَاءُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا يَرْفَعْنَ رُءُوسَهُنَّ مِنَ السُّجُودِ حَتَّى يَأْخُذَ الرِّجَالُ مَقَاعِدَهُمْ مِنْ ضِيقِ أُزُرِهِمْ .ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں عورتوں کو حکم دیا گیا کہ وہ سجدے سے اپنے سر نہ اٹھائیں، یہاں تک کہ مرد (تہبندوں کی تنگی کی وجہ سے) اپنی اپنی جگہ پر (سیدھے ہو کر) بیٹھ جائیں۔