شعب الایمان — حدیث نمبر 9812
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
حدیث نمبر: 9812
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى : إِنَّ هَذَا الدِّينَارَ وَالدِّرْهَمَ أَهْلَكَا مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ وَهُمَا مُهْلِكَاكُمْ .
فَكَذَلِكَ رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ عَنِ الْأَعْمَشِ مَوْقُوفًا وَرَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ كَمَا .ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یقیناً یہ دینار اور درہم تم سے پہلے لوگوں کو ہلاک کر چکے ہیں اور یہ تمہیں بھی ہلاک کرنے والے ہیں۔“
اسی طرح اسے امام ثوری رحمہ اللہ نے اعمش رحمہ اللہ سے موقوفاً روایت کیا ہے، اور محمد بن عبید رحمہ اللہ نے بھی اسے اسی طرح روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• شقيق هو ابن سلمة أبو وائل.
• شقيق هو ابن سلمة أبو وائل.