شعب الایمان — حدیث نمبر 9770
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
حدیث نمبر: 9770
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ بِهَمَذَانَ ، أَنْشَدَنَا أَبُو الْقَاسِمِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الدِّيبَاجِيُّ بِهَمَذَانَ ، قَالَ أَنْشَدَنَا أَبُو عِصْمَةَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ السِّجِسْتَانِيُّ بِالْبَصْرَةِ لِنَفْسِهِ :
أَنْبَأَنَا خَيْرُ بَنِي آدَمٍ وَمَا عَلَى أَحْمَدَ إِلَّا الْبَلَاغْ النَّاسُ مَغْبُونُونَ فِي نِعْمَتَيْ
صِحَّةِ أَبْدَانِهُمْ وَالْفَرَاغْترجمہ
ابو عصمہ محمد بن احمد سجستانی رحمہ اللہ نے بصرہ میں اپنے (کہے ہوئے) اشعار سنائے: ”ہمیں تمام بنی آدم سے بہتر ہستی ﷺ نے خبر دی، اور احمد ﷺ پر تو صرف پیغام پہنچانا ہی لازم ہے، کہ لوگ دو نعمتوں میں خسارے میں پڑے ہوئے ہیں: اپنے بدنوں کی صحت اور فراغت۔“