شعب الایمان — حدیث نمبر 9738
باب: فصل۔
فصل
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ ، حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ قَيْسٍ قَالَ : شَهِدَ عَلْقَمَةُ ابْنَ أَخٍ لَهُ لَمَّا حَضَرَ فَجَعَلَ يَعْرَقُ جَبِينُهُ فَضَحِكَ فَقِيلَ لَهُ : مَا يُضْحِكُكَ يَا أَبَا شِبْلٍ ؟ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ : إِنَّ نَفْسَ الْمُؤْمِنِ يَخْرُجُ رَشْحًا وَإِنَّ نَفْسَ الْكَافِرِ أَوِ الْفَاجِرِ يَخْرُجُ مِنْ شِدْقِهِ كَمَا يَخْرُجُ نَفْسُ الْحِمَارِ وَإِنَّ الْمُؤْمِنَ لَيَكُونُ قَدْ عَمِلَ السَّيِّئَةَ فَيُشَدَّدُ عَلَيْهِ عِنْدَ الْمَوْتِ لِيُكَفِّرَ بِهَا .
وَهَذَا أَيْضًا مَوْقُوفٌ .ابراہیم بن یزید بن قیس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ علقمہ رحمہ اللہ اپنے ایک بھتیجے کے پاس موجود تھے جب اس کی وفات کا وقت آیا اور اس کی پیشانی سے پسینہ بہنے لگا تو وہ ہنس پڑے۔ ان سے پوچھا گیا: ”ابو شبل! آپ کیوں ہنس رہے ہیں؟“ انہوں نے کہا: ”میں نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”مومن کی جان پسینے کے ساتھ نکلتی ہے، اور کافر یا فاجر کی جان اس کے جبڑے کے کنارے سے اس طرح نکلتی ہے جیسے گدھے کی جان نکلتی ہے، اور مومن سے کبھی کوئی برائی سرزد ہو چکی ہوتی ہے تو موت کے وقت اس پر سختی کی جاتی ہے تاکہ وہ اس کا کفارہ بن جائے۔“““
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ روایت بھی موقوف ہے۔“
• قبيصة هو ابن عقبة بن محمد بن سفيان، الكوفي، صدوق ربما خالف.
• سفيان هو الثوري.