شعب الایمان — حدیث نمبر 9719
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 9719
قَالَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، قَالَ : كَتَبَ رَجُلٌ إِلَى بَعْضِ إِخْوَانِهِ يُعَزِّيهِ : مَنْ أَيْقَنَ بِالثَّوَابِ عَدَّ الْمُصِيبَةَ نِعْمَةً وَمُصِيبَةٌ وَجَبَ أَجْرُهَا خَيْرٌ مِنْ نِعْمَةٍ لَا يُؤَدَّى شُكْرُهَا .ترجمہ
محمد بن حسین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے کسی بھائی کو تعزیت کرتے ہوئے لکھا: ”جسے ثواب کا یقین ہو جائے وہ مصیبت کو نعمت شمار کرتا ہے، اور وہ مصیبت جس کا اجر لازم ہو چکا ہو، اس نعمت سے بہتر ہے جس کا شکر ادا نہ کیا جائے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• محمد بن الحسين هو ابن الحذاء لم أعرفه.
• محمد بن الحسين هو ابن الحذاء لم أعرفه.