شعب الایمان — حدیث نمبر 9695
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 9695
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَمِيلٍ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ صِلَةَ بْنِ أَشْيَمَ : أَنَّهُ كَانَ يَأْكُلُ يَوْمًا فَجَاءَهُ رَجُلٌ ، فَقَالَ لَهُ : مَاتَ أَخُوكَ ، فَقَالَ : هَيْهَاتَ نُعِيَ إِلَيَّ ، اجْلِسْ فَكُلْ ، قَالَ : مَا سَبَقَنِي إِلَيْكَ أَحَدٌ ، قَالَ : قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ( إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ ) .ترجمہ
امام صلہ بن اشیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ ایک دن کھانا کھا رہے تھے کہ ایک آدمی ان کے پاس آیا اور اس نے کہا: ”آپ کا بھائی فوت ہو گیا ہے۔“ انہوں نے فرمایا: ”بہت دور کی بات! مجھے تو (پہلے ہی) اس کی موت کی خبر دی جا چکی ہے، بیٹھو اور کھانا کھاؤ۔“ اس نے کہا: ”مجھ سے پہلے کسی نے آپ کو یہ خبر نہیں دی۔“ انہوں نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے فرمایا ہے: «إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ» ”بے شک آپ (بھی) مرنے والے ہیں اور وہ (بھی) مرنے والے ہیں۔“