شعب الایمان — حدیث نمبر 9665
باب: فصل: ٹڈیوں کی آزمائش اور اس پر صبر۔
فصل في محنة الجراد والصبر عليها
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنَ عَمْرِو بْنِ صَالِحٍ الْبُسْتِيُّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ الدَّغُولِيُّ يُنْشِدُ لِقَيْسِ بْنِ الْخُطَيْمِ :
وَمَا بَعْضُ الْإِقَامَةِ فِي دِيَارٍ يُهَانُ بِهَا الْفَتَى إِلَّا بَلَاءُ وَبَعْضُ خَلَائِقِ الْأَعْدَاءِ دَاءٌ
كَدَاءِ الْبَطْنِ لَيْسَ لَهُ دَوَاءُ يُرِيدُ الْمَرْءُ أَنْ يُعْطَى مُنَاهُ
وَيَأْبَى اللَّهُ إِلَّا مَا يَشَاءُ وَكُلُّ شَدِيدَةٍ نَزَلَتْ بِحَيٍّ
سَيَأْتِي بَعْدَ شِدَّتِهَا رَخَاءُ وَلَا يُعْطَى الْحَرِيصُ غِنًى بِحِرْصٍ
وَقَدْ يَنْمَى لِذِي الْجُودِ الثَّرَاءُ غَنَاءُ النَّفْسِ مَا عَمَدَتْ غِنَاهَا
وَفَقْرُ النَّفْسِ مَا عَمَدَتْ شَقَاءُ وَلَيْسَ بِنَافِعٍ ذَا الْبُخْلِ مَالٌ
وَدَاءُ النُّوكِ لَيْسَ لَهُ دَوَاءُابوزکریا یحییٰ بن عمرو بن صالح البستی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے ابوالعباس الدغولی رحمہ اللہ کو قیس بن الخطیم کے یہ اشعار پڑھتے ہوئے سنا: ”اور ان گھروں میں کچھ بھی ٹھہرے رہنا جہاں جوان کی توہین کی جاتی ہو، مصیبت ہی ہے، اور دشمنوں کی بعض عادتیں ایسی بیماری ہیں جیسے پیٹ کی بیماری جس کا کوئی علاج نہیں۔ آدمی چاہتا ہے کہ اسے اس کی آرزو دے دی جائے، مگر اللہ وہی چاہتا ہے جو وہ خود چاہے۔ اور ہر وہ سختی جو کسی قبیلے پر اترتی ہے، اس کی شدت کے بعد جلد ہی آسانی آ جائے گی۔ حریص کو حرص کے سبب مال داری نہیں دی جاتی، جبکہ سخی کا مال بڑھتا رہتا ہے۔ نفس کی غنا وہ ہے جس کا وہ قصد کرے، اور نفس کی محتاجی (جس کا وہ قصد کرے) بدبختی ہے۔ اور بخیل کو مال کچھ نفع نہیں دیتا، اور حماقت کی بیماری کا کوئی علاج نہیں۔“
• أبو زكريا هو يحيى بن عمرو بن صالح البستي لم أقف على ترجمته.
• أبو العباس الدغولي هو محمد بن عبد الرحمن بن محمد بن عبد الرحمن الدغولي زعيم سرخس.
• قيس بن الخطيم هو أبو يزيد الخطيمي الشاعر. كان شاعرًا محسنًا وهو الذي كان يشبب بعمرة بنت رواحة أخت عبد الله بن رواحة. راجع "الأنساب" (٥/ ١٦٩) "ا لإكمال" (٣/ ١٦٨) "المؤتلف والمختلف" (٢/ ٩٢١) "تبصير المنتبه" (٢/ ٥٣٤) "المشتبه" للذهبي (١/ ٢٦٧) "جمهرة أنساب العرب" (ص ٣٤٢) "الأغاني" (٢/ ١٥٩) "طبقات فحول الشعراء" (١/ ٢٢٨ - ٢٣١).