شعب الایمان — حدیث نمبر 9573
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
حدیث نمبر: 9573
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ ، حَدَّثَنَا سَيَّارٌ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ فَرْقَدًا يَقُولُ : قَرَأْتُ فِي التَّوْرَاةِ : مَنْ أَصْبَحَ حَزِينًا عَلَى الدُّنْيَا أَصْبَحَ سَاخِطًا عَلَى رَبِّهِ ، وَمَنْ جَالَسَ غَنِيًّا فَتَضَعْضَعَ لَهُ ذَهَبَ ثُلُثَا دِينِهِ ، وَمَنْ أَصَابَتْهُ مُصِيبَةٌ فَشَكَاهَا إِلَى النَّاسِ فَإِنَّمَا يَشْكُو رَبَّهُ .ترجمہ
تابعی فرقد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے تورات میں پڑھا: جس نے اس حال میں صبح کی کہ وہ دنیا پر غمگین تھا تو اس نے اس حال میں صبح کی کہ وہ اپنے رب سے ناراض تھا، اور جو کسی مالدار کے پاس بیٹھا اور اس کے سامنے عاجزی و پست ہمتی اختیار کی تو اس کا دو تہائی دین جاتا رہا، اور جس پر کوئی مصیبت آئی اور اس نے لوگوں کے سامنے اس کا شکوہ کیا تو وہ درحقیقت اپنے رب کا شکوہ کرتا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• سيار هو ابن حاتم العنزي.
• جعفر هو ابن سليمان الضبعي، صدوق.
• فرقد هو ابن يعقوب السبخي البصري صدوق.
• سيار هو ابن حاتم العنزي.
• جعفر هو ابن سليمان الضبعي، صدوق.
• فرقد هو ابن يعقوب السبخي البصري صدوق.