شعب الایمان — حدیث نمبر 9549
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ، قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، أَنْشَدَنِي رَجُلٌ مِنْ قُرَيْشٍ أَبْيَاتًا :
أَلَمْ تَرَ أَنَّ رَبَّكَ لَيْسَ تُحْصَى أَيَادِيهِ الْحَدِيثَةُ وَالْقَدِيمَةْ تَسَلَّ عَنِ الْهُمُومِ فَلَيْسَ شَيْءٌ
يُقِيمُ وَمَا هُمُومُكَ بِالْمُقِيمَةْ لَعَلَّ اللَّهَ يَنْظُرُ بَعْدَ هَذَا
إِلَيْكَ بِنَظْرَةٍ مِنْهُ رَحِيمَةْابوبکر بن ابی الدنیا رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ قریش کے ایک آدمی نے مجھے یہ اشعار سنائے: «أَلَمْ تَرَ أَنَّ رَبَّكَ لَيْسَ تُحْصَى أَيَادِيهِ الْحَدِيثَةُ وَالْقَدِيمَةْ
تَسَلَّ عَنِ الْهُمُومِ فَلَيْسَ شَيْءٌ يُقِيمُ وَمَا هُمُومُكَ بِالْمُقِيمَةْ
لَعَلَّ اللَّهَ يَنْظُرُ بَعْدَ هَذَا إِلَيْكَ بِنَظْرَةٍ مِنْهُ رَحِيمَةْ»
”کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب کی نئی اور پرانی نعمتیں شمار میں نہیں آتیں؟ غموں سے دل بہلاؤ اور انہیں بھلا دو، کیونکہ کوئی چیز ہمیشہ رہنے والی نہیں اور تمہارے غم بھی ہمیشہ رہنے والے نہیں۔ شاید اس کے بعد اللہ تعالیٰ تمہاری طرف اپنی رحمت بھری نظر فرمائے۔“