شعب الایمان — حدیث نمبر 9538
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ الْبَرْذَعِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الدُّنْيَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَسْلَمَ : أَنَّ أَبَا عُبَيْدَةَ حَصَرَ ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ يَقُولُ : مَهْمَا يَنْزِلُ بِامْرِئٍ شِدَّةٌ يَجْعَلُ اللَّهُ بَعْدَهَا فَرَجًا ، وَإِنَّهُ لَنْ يَغْلِبَ عُسْرٌ يُسْرَيْنِ ، وَإِنَّهُ يَقُولُ : ( اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ) .اسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ (دشمن کے ہاتھوں) محصور ہو گئے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انھیں لکھ بھیجا: ”جب بھی کسی آدمی پر کوئی سختی آتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے بعد کشادگی پیدا فرما دیتا ہے، اور یقیناً ایک تنگی دو آسانیوں پر غالب نہیں آ سکتی، اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ﴾ (صبر کرو، ثابت قدم رہو، سرحدوں پر جمے رہو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ)۔“
• خالد بن خداش هو أبو الهيثم الهلبي البصري، صدوق يخطئ.
• عبد الله بن زيد هو ابن أسلم العدوي مولى آل عمر، أبو محمد المدني. صدوق، فيه لين، من السابعة (بخ ت س).