شعب الایمان — حدیث نمبر 9502
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ نَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ أَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي : ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْمَسْعُودِيَّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ بَذِيمَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ حَبْتَرٍ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ : حَبَّذَا الْمَكْرُوهَانِ : الْمَوْتُ وَالْفَقْرُ وَايْمُ اللَّهِ مَا هُوَ إِلَّا الْغِنَى وَالْفَقْرُ وَمَا أُبَالِي بِأَيِّهِمَا ابْتُلِيتُ لِأَنَّ حَقَّ اللَّهِ تَعَالَى فِي كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا وَاجِبٌ إِنْ كَانَ [ الْغِنَى ] إِنَّ فِيهِ الْعَطْفَ وَإِنْ كَانَ الْفَقْرُ إِنَّ فِيهِ الصَّبْرَ .قیس بن حبتر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”دو ناگوار چیزیں کیا ہی خوب ہیں: موت اور فقر۔ اللہ کی قسم! (حقیقت میں) یہ تو بس مال داری اور فقر ہی ہیں، اور مجھے کوئی پروا نہیں کہ ان دونوں میں سے کس میں آزمایا جاؤں، کیونکہ ان دونوں میں سے ہر ایک میں اللہ تعالیٰ کا حق واجب ہے؛ اگر مال داری ہو تو اس میں (محتاجوں پر) مہربانی و شفقت کرنا ہے، اور اگر فقر ہو تو اس میں صبر کرنا ہے۔“
• عبد الرحمن بن عبد الله المسعودي، ثقة اختلط في آخر عمره.
• علي بن بذيمة الجزري، أبو عبد الله السوائي، صالح الحديث، فيه شيء.
• قيس بن حبتر التميمي النهشلي، ثقة. قال في "المجمع" (١٠/ ٢٥٧): رواه الطبراني، وفيه المسعودي وقد اختلط.