شعب الایمان — حدیث نمبر 9475
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَمِيلٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ حَسَّانِ بْنِ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : إِذَا مَرِضَ الْعَبْدُ الْمُسْلِمُ نُودِيَ صَاحِبُ الْيَمِينِ أَنْ أَجْرِ عَلَى عَبْدِي صَالِحَ مَا كَانَ يَعْمَلُ ، وَيُقَالُ لِصَاحِبِ الشِّمَالِ : أَقْصِرْ عَنْ عَبْدِي مَا كَانَ فِي وَثَاقِي ، فَقَالَ رَجُلٌ عِنْدَ أَبِي هُرَيْرَةَ : يَا لَيْتَنِي لَا أَزَالُ ضَاجِعًا فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : كَرِهَ الْعَبْدُ الْخَطَايَا .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب مسلمان بندہ بیمار ہوتا ہے تو دائیں طرف والے (فرشتے) کو پکار کر کہا جاتا ہے: میرے بندے کے لیے وہ نیک عمل جاری رکھو جو وہ کیا کرتا تھا، اور بائیں طرف والے (فرشتے) سے کہا جاتا ہے: جب تک میرا بندہ میری قید (بیماری) میں ہے اس کے (گناہ لکھنے) سے رک جاؤ۔“ تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص نے کہا: ”کاش میں ہمیشہ لیٹا ہی رہتا!“ تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”بندے نے گناہوں کو ناپسند کیا۔“
• أحمد بن جميل هو المروزي صدوق.