شعب الایمان — حدیث نمبر 9447
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
حدیث نمبر: 9447
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِمْرَانَ الْأَخْنَسُ ، قَالَ : سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ يَقُولُ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ قَالَ : طَلَّقَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ امْرَأَتَهُ ثُمَّ أَحْسَنَ عَلَيْهَا الثَّنَاءَ ، فَقِيلَ لَهُ : يَا أَبَا سُلَيْمَانَ لِأَيِّ شَيْءٍ طَلَّقْتَهَا ؟ قَالَ : مَا طَلَّقْتُهَا لِأَمْرٍ رَابَنِي مِنْهَا ، وَلَا سَاءَنِي ، وَلَكِنْ لَمْ يُصِبْهَا عِنْدِي بَلَاءٌ .ترجمہ
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، پھر اس کی خوب تعریف کی۔ ان سے کہا گیا: ”اے ابوسلیمان! آپ نے اسے کس وجہ سے طلاق دی؟“ انہوں نے فرمایا: ”میں نے اسے نہ کسی ایسی بات کی وجہ سے طلاق دی جس نے مجھے شک میں ڈالا ہو اور نہ کسی ایسی بات کی وجہ سے جس سے مجھے ناگواری ہوئی ہو، بلکہ (وجہ یہ ہے کہ) میرے ہاں رہتے ہوئے اسے کوئی آزمائش نہیں پہنچی۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أحمد بن عمران الأخنسي هو أبو عبد الله، قال البخاري: منكر الحديث، وقال العجلي: لا بأس به، قال أبو زرعة: تركوه وتركه أبو حاتم.
• يحيى بن سعيد هو ابن فروخ القطان.
• أحمد بن عمران الأخنسي هو أبو عبد الله، قال البخاري: منكر الحديث، وقال العجلي: لا بأس به، قال أبو زرعة: تركوه وتركه أبو حاتم.
• يحيى بن سعيد هو ابن فروخ القطان.