شعب الایمان — حدیث نمبر 9381
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
حدیث نمبر: 9381
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ ، حَدَّثَنَا حَاجِبُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُوَقَّرِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "إِنَّمَا مَثَلُ الْمَرِيضِ إِذَا بَرَأَ وَصَحَّ مِنْ مَرَضِهِ كَمَثَلِ الْبُرْدَةِ ، تَقَعُ مِنَ السَّمَاءِ فِي صَفَائِهَا وَلَوْنِهَا " .
قَالَ الشَّيْخُ أَحْمَدُ : هَذَا يُعْرَفُ بِالْمُوَقَّرِي وَهُوَ ضَعِيفٌ .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بیمار جب اپنی بیماری سے تندرست اور صحت یاب ہو جاتا ہے تو اس کی مثال اس اولے (ژالے) کی سی ہے جو آسمان سے اپنی صفائی اور رنگت کے ساتھ گرتا ہے۔“
شیخ (امام بیہقی) احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ روایت موقری کے طریق سے معروف ہے اور وہ ضعیف ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• تمام هو محمد بن غالب بن حرب الضبي.
• الوليد بن محمد الموقري هو البلقاوي متروك.
• تمام هو محمد بن غالب بن حرب الضبي.
• الوليد بن محمد الموقري هو البلقاوي متروك.