شعب الایمان — حدیث نمبر 9243
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سترویں شاخ: مصیبتوں پر صبر کرنے، اور ان لذتوں اور خواہشات سے صبر کرنے کا باب جن کی طرف نفس کھنچتا ہے۔
السبعون من شعب الإيمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس إليه من لذة وشهوة
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحُرْفِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنِي حَمْزَةُ ، أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : أَرْبَعٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ : مَنْ كَانَ عِصْمَةُ أَمْرِهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَإِذَا أَصَابَتْهُ مُصِيبَةٌ قَالَ : إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ، وَإِذَا أُعْطِيَ شَيْئًا قَالَ : الْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَإِذَا أَذْنَبَ ذَنْبًا قَالَ : أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ .سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”چار چیزیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں پائی جائیں اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے: جس کے معاملے کا سہارا «لا إله إلا الله» ہو، اور جب اسے کوئی مصیبت پہنچے تو کہے: «إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ» ”ہم اللہ ہی کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے“، اور جب اسے کوئی چیز عطا کی جائے تو کہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ» ”تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں“، اور جب کوئی گناہ کر بیٹھے تو کہے: «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ» ”میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں۔““
• حمزة هو ابن العباس بن حازم، أبو علي المروزي البغدادي (م ٢٦٠ هـ). قال الخطيب: وكان ثقة. راجع "تاريخ بغداد" (٨/ ١٧٩ - ١٨٠).
• عبدان هو عبد الله بن عثمان بن جبلة العتكي، المروزي.
• المثنى بن الصباح هو اليماني الأزدي ضعيف.