شعب الایمان — حدیث نمبر 92
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پہلی شاخ: اللہ عزوجل پر ایمان کا باب۔
الأول من شعب الإيمان ، وهو باب في الإيمان بالله عز وجل
حدیث نمبر: 92
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ الدُّورِيُّ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فِي آخِرِهِ : " مَنْ قَبِلَ الْكَلِمَةَ الَّتِي عَرَضْتُهَا عَلَى عَمِّي فَرَدَّهَا فَهِيَ لَهُ نَجَاةٌ " .ترجمہ
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے اسی (سابقہ) روایت کی مانند مروی ہے، البتہ اس کے آخر میں یوں ہے: ”جس نے وہ کلمہ قبول کر لیا جو میں نے اپنے چچا پر پیش کیا تھا اور اس نے اسے رد کر دیا، تو وہی اس کے لیے نجات ہے۔“