شعب الایمان — حدیث نمبر 9167
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اڑسٹھویں شاخ: مہمان کے اکرام کا باب۔
الثامن والستون من شعب الإيمان وهو باب في إكرام الضيف
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ الْقَاضِي الْبَيْهَقِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الصُّولِيُّ ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُهَلَّبِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ قَالَ : نَزَلَ ضَيْفٌ بِأَعْرَابِيَّةٍ فَقَدَّمَتْ إِلَيْهِ خُبْزًا يَابِسًا وَلَبَنًا حَامِضًا ، وَلَمْ تَكُنْ تَمْلِكُ غَيْرَهُمَا فَلَامَهَا ، فَقَالَتْ :
أَلَمْ تَرَ أَنَّ الْمَرْءَ مِنْ ضِيقِ عَيْشِهِ يُلَامُ عَلَى مَعْرُوفِهِ وَهُوَ يُعْذَرُ وَمَا ذَاكَ مِنْ لُؤْمٍ وَلَا مِنْ صَرْعَةٍ
وَلَكِنْ كَمَا يُطَلُ لَهُ الدَّهْرُ يَزْمِرُامام محمد بن عباد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ایک مہمان ایک بدوی عورت کے ہاں اترا تو اس نے اس کے سامنے خشک روٹی اور کھٹا دودھ رکھا، اس کے پاس ان دونوں کے سوا کچھ نہ تھا، مہمان نے اسے ملامت کی تو اس نے کہا:“
”کیا تم نے نہیں دیکھا کہ آدمی اپنی تنگ دستی کے باوجود نیکی اور بھلائی کرے تو بھی اسے ملامت کی جاتی ہے، حالانکہ وہ معذور سمجھا جانا چاہیے؟ یہ نہ کسی کمینگی کی وجہ سے ہے اور نہ کسی کمزوری یا بے ہمتی کی وجہ سے، بلکہ زمانہ اس پر ایسی ہی مصیبتیں ڈھاتا رہتا ہے۔“
• الحسين بن أحمد هو ابن الحسن بن موسى القاضي الأديب البيهقي (م ٣٥٩ هـ).
• المغيرة بن محمد هو المهلبي أبو حاتم البصري الأزدي (م ٢٧٨ هـ). قال الخطيب: كان أديبًا أخباريًّا ثقة. راجع "تاريخ بغداد" (١٣/ ١٩٥) "الثقات" (٩/ ١٦٩).
• محمد بن عباد هو ابن عباد بن حبيب بن المهلب بن أبي صفرة المهلبي الأزدي البصري (م ٢١٤ هـ). قال الحربي وجماعة: لم يكن بصيرًا بالحديث، وكان شيخًا كريما. راجع "تاريخ بغداد" (٢/ ٣٧١) "الأنساب" (١٢/ ٥٠٢) "الثقات" (٩/ ١٠٤) "الجرح والتعديل" (٨/ ١٤) "الميزان" (٣/ ٥٨٩) "اللسان" (٥/ ٢١٣ - ٢١٤). ولم أقف على من خرج هذا الأثر.