شعب الایمان — حدیث نمبر 9152
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اڑسٹھویں شاخ: مہمان کے اکرام کا باب۔
الثامن والستون من شعب الإيمان وهو باب في إكرام الضيف
حدیث نمبر: 9152
قَالَ : وَقَالَ عَمْرٌو : سَمِعْتُ طَاوُسًا يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ : "إِنَّمَا يَهْدِي إِلَى أَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ اللَّهُ ، وَإِنَّمَا يَصْرِفُ عَنْهُ أَسْوَأَهَا هُوَ " .ترجمہ
تابعی عمرو بن دینار رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے امام طاؤس رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے منبر پر فرمایا: ”بہترین اخلاق کی طرف صرف اللہ ہی رہنمائی کرتا ہے اور برے اخلاق کو بھی وہی پھیرتا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عمرو هو ابن دينار.
• عمرو هو ابن دينار.