شعب الایمان — حدیث نمبر 9143
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اڑسٹھویں شاخ: مہمان کے اکرام کا باب۔
الثامن والستون من شعب الإيمان وهو باب في إكرام الضيف
حدیث نمبر: 9143
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "بِئْسَ الْقَوْمُ قَوْمٌ لَا يُنْزِلُونَ الضَّيْفَ " .
كَذَا رَوَى عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ وَالصَّحِيحُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مَاترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وہ قوم بہت بری ہے جو مہمان کو اپنے ہاں نہیں ٹھہراتی۔“
ابن لہیعہ سے اسی طرح روایت کیا گیا ہے، اور اس سند کے ساتھ صحیح وہ ہے جو